پاپڑی پتنگ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک پتنگ جو باریک تر کاغذ سے بنایا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک پتنگ جو باریک تر کاغذ سے بنایا جاتا ہے۔